ZIA UL HASAN Apps

FAZAIL E AMAL 1.0
ZIA UL HASAN
فضائل اعمال شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریاکاندھلوی نے حدیث کی روشنی میں فضائل اعمال پر رسالہ کے طور پر مرتبکیں.یہ فضائل والی احادیث جن فضائل پر مبنی ہیں انهیں اسکا نام دے دیاگیاشروع میں ان رسائل کو یکجا کرکے انهیں تبلیغی نصاب کا نام دیا گیا.بعد ازاں تبلیغی نصاب نام ختم کرکے فضائل اعمال رکھ دیا گیا.فضائل اعمال بہت جلد مقبول ہوئی ـاسکی مقبولیت کا اندازه اس بات سےلگایا جاسکتا ہے کہ دنیامیں قرآن پاک کے بعد سب سے ذیاده یہ کتاب پڑہیجاتی ہے۔اس کتاب کو اللہ تعالٰی نے غیر معمولی شرف قبولیت بخشا ہے۔ابوابکتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔حکایات صحابہفضائلِ نمازفضائلِ قرآنفضائلِ ذکرفضائلِ رمضانفضائلِ تبلیغفضائلِ درودمسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد علاج
QASEEDAH BURDAH 1.5
ZIA UL HASAN
قصیدہ بردہ شریفعربی قصائد میں شیخ شرف الدین محمد بصیری کا قصیدہ بردہ شریف بہتمشہور ومعروف اور مقبول ہےطالب دعاء ضیاءالحسن کاندھلوی
SEERAT UN NABI QADAM BA QADAM 1.0
ZIA UL HASAN
سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم پر بے شمار کتابیں دنیا کی تقرباہر زبان میں لکہی جاچکی ہیں یہ موضوع ہی ایساہے اورکیونہ ہو کے آپ صل اللہ علیہ وسلم حیات طیبہ انسانیت کے لیے نمونہ اورکامیبی وکامرانی کا واحد زریعہ اردو میں اگرچہ مولانا ادریس کاندھلویاور علامہ سید سلیمان ندوی کی سیرت النبی معروف اور معتبر ہیں لیکنچونکہ طویل ہیں اسلیے طلباء کی سہولت کے لیے جناب عبداللہ فارانی صاحبکی سیرت النبی قدم بہ قدم پیش ہے اللہ تبارک وتعالی ہمیں نبی اکرم صلاللہ علی وسلم کی سنتوں پرچلنے کی توفیق عطا فرما ۓ آمین
AL HIZBUL AZAM 1.0
ZIA UL HASAN
الحزب الاعظم حضرت علامہ ملا علی قاری کی جمع کردہ مجموعہ ہے جس میں قرآن مجید اور احادیث شریفہ سے ماخوذ دعائیں جمعکی گئیں ہیں جو دعائیں بارگاہ خدا میں پسندیدہ ہیں اور قبولیت کا شرفحاصل کرچکی ہیں قرآن مجید میں ان کو ذکر کیا گیا ہے اور اسکے علاوہ ہرخیر کی طلب اور ہر شر سے حفاظت کی دعائیں محسن انسانیت نبی اکرم صلاللہ علیہ و سلم نے ہم کو سکھا دیا ہے مسنون دعاؤں کے الفاظ میں جونورانیت اور جامعیت وہ دوسری دعاؤں میں ممکن نہیں بیشما درود سلام ہوںاس زات مقدس صل اللہ علیہ و سلم پر جس نے کوئی بھلائی اور خیر ایسینہیں چهوڑی جس کے حصول کا طریقہ ہم کو نہ تعلیم فرمادیا ہو اور کوئیشر اور برائی ایسی نہیں جس سے بچنے کا راستہ نہ بتایا ہو اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں اپنی زات سے مانگ نے والا بنا ئے آمیناپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیںضیاء الحسن کاندہلوی
qaseedah burda with urdu 1.5
ZIA UL HASAN
قصیدہ بردہ شریف اردو ترجمہ کے ساتھ پیش خد متہے امید ہے پسند آئیگا عربی قصائد میں شیخ شرف الدین محمد بصیری کاقصیدہ بردہ شریف بہت مشہور ومعروف اور مقبول ہےدعا ئوں میں یاد رکھیںضیاءالحسن کاندھلوی
kalki avtar urdu 1.0
ZIA UL HASAN
ایک غیر مسلم اسکالر اور الہ آبادیونیورسٹ کےشعبہ سنسکرت کے ہیڈ ہندو مزہبی کتابوں کے ماہر ڈاکٹر ر پنڈ یت ویدپرکاش کی کتاب کلک اوتار کا اودو ترجہ ہے جسمیں موصوف اپنے ہم مزہبوںکو اپنی مذہبی کتب کے حوالوں سے یہ بتا ہے کہ تم اوتار کا انتظر کررہےوہ تو ابسے چودہ سو سال قبل مکۃالمکمہ آبہی چکےہیں
kalki avtar 1.0
ZIA UL HASAN
कलकि अवतारपंडित वेदपरकाश उपाध्याय की पुस्तक है जिसमे उन्होंने वैद अौर पुराणोंके माध्यम से कालकी अवतार का परिचय कराया है जौ की अबसेचौदह सौ वर्ष पूर्व आचुके !मैरी िहंदू भाइयों सै प्रार्थना है कि वौइस पुस्तक कौ एक बार अवश्य पढ़ेंکلکی اتار اور محمد (صل اللہ علیہ سلم)پنڈت وید پرکاش اپدھیا ئےسنسکرت ھیڈ الہ باد یونیوسٹی کی لکہی ہوئ ایکایسی کتاب ہے جس میں انہون ہندو مزہبی کتابوں آخری اوتار کی علامتوخصوصیات کو جب اسلا می کتابوں سیر وحدیث میں تلاش کیا تو وہ اس حقیقتکا انکار نہ کرسکے کہ ہندو جس کلکی اوتار کا انتظار کرہے ہیں اور انکی کتابوکے مطابق جس مقدس زات کی پیروی نجات وابستہ وہ کوئی اورنہيںبلکہ خاتم انبیاء حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ وسلم کی زات گرمیہےتمام مسلم بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس اپلیکشن کو اپنے ملنے جلنےوالے ہندو برادران سے ضرور شیر کریںضیاءالحسن کاندھلوی
FAZAILE DAROOD 1.0
ZIA UL HASAN
فضائل درود شریف اردو مصنف حضرت شیخ الحدیثمولانا محمد زکریا کاندہلوی نوراللہ مرقدہ کی معروف کتاب ہے اگرچہفضائل اعمال اپلیکیشن میں بھی آچکی ہے لیکن مناسب معلوم ہوا کہ اس کیالگ سے اپلیکیشن پیش کر دی جائےدعا میں اس نالائق کو بهی یاد رکھیں جزاکم اللہ والسلام علیکم و رحمتہاللہ و برکاتہضیاء الحسن کاندہلوی
ZADUSAEED 1.0
ZIA UL HASAN
زادالسعید حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علیتھانوی کی کتاب ہے جس میں کتب احادیث سے درود سلام کے چالیس صیغوں کوجمع کردیا گیاہے بلکہ کہیے کہ یہ صلوۃسلام کی چہل حدیث ہے
ahkam e haj 1.0
ZIA UL HASAN
حضرت مفتی محمد شفیع صا حب کی کتاباحکامحجآج چونکہ اسمارٹ فون کا دور ہے اس لیے حجاج کرام کے لی سہولت کے لیےانڈرائڈ اپلیکشن میں پیش خدمت ہےدعاؤں میں یاد رکہیںضیاء الحسن
FAZAILE AMAL NEW 4.2
ZIA UL HASAN
فضائل اعمال شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریاکاندھلوی نے حدیث کی روشنی میں فضائل اعمال پر رسالہ کے طور پر مرتبکیں.یہ فضائل والی احادیث جن فضائل پر مبنی ہیں انهیں اسکا نام دے دیاگیاشروع میں ان رسائل کو یکجا کرکے انهیں تبلیغی نصاب کا نام دیا گیا.بعد ازاں تبلیغی نصاب نام ختم کرکے فضائل اعمال رکھ دیا گیا.فضائل اعمال بہت جلد مقبول ہوئی ـاسکی مقبولیت کا اندازه اس بات سےلگایا جاسکتا ہے کہ دنیامیں قرآن پاک کے بعد سب سے ذیاده یہ کتاب پڑہیجاتی ہے۔اس کتاب کو اللہ تعالٰی نے غیر معمولی شرف قبولیت بخشا ہے۔ابوابکتاب کو درجہ ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔حکایات صحابہفضائلِ نمازفضائلِ قرآنفضائلِ ذکرفضائلِ رمضانفضائلِ تبلیغفضائلِ درودمسلمانوں کی موجودہ پستی کا واحد علاج
manzil 1.5
ZIA UL HASAN
بسم الله الرحمن الرحيمالسلام عليكم ورحمة الله وبركاتهمنزل نامی یہ اپلیکیشن دراصل ایک قرآنی آیات کا مجموعہ ہے جو کہسحرآسیب وجنات سے حفاظت کے لیے احادیث سے سابت ہے اور ہمارے خاندانمیںبہت عرصہ سے اس کا معمول چلا آرہاہے مولانا محمد طلحہ صاحب (صاحبزادہحضرت شیخ مولانا محمد زکریانے اس کو ایک کتابچہ کی شکل میں چهپوا یا جو عوام و خواص میں بہتمقبولہوامیں اس کو انڈرائیڈ اپلیکیشن میں پیش کر رہا ہوں امید ہے کہپسندآئیگادعاؤ ں میں یاد رکھیںضیاءالحسن کاندھلوی
TAQREER BUKHARI 4+5 1.0
ZIA UL HASAN
تقریر درس بخاری حضرت شیخ الحدیث مولانا محمدذکریا کاندھلوی جمع کردہ مولانا محمد شاہدسہارنپوریحصہ چہارم و پنجم حسب وعدہ پیش خدمت ہےبرائے اساتذہ و طلبا ء مدارس
MUNTAKHAB AHADITH 1.0
ZIA UL HASAN
بسم اللہ الرحمن الرحیمتبلیغی چھ صفات یا چھ نمبر1. کلمہ طیبہ کا حقیقی معنی ومفہوم واہمیت سمجهنا2. اورپهرنماز کوسنت کے مطابق صحیح کرنا خشوع وخضوع جیسے عظیمصفاتپیدا کرنا3. فرض اور ضروری علم سیکهنا ،اورذکرالله کی پابندیاورعادتبنانا4. تمام مسلمانوں کو اپنے سے بہتروافضل سمجهنا اورہرحال میں انکااحترام واکرام کرنا5. اوراپنی نیت کو درست کرنا ہرنیک عمل خالص الله تعالی رضا کےلیئےکرنا6. اور لوگوں کوالله تعالی کے دین کی طرف بطریق احسندعوتدینایہ اصول وعناصر جو اس جماعت دعوت و تبلیغ کے لیے ضروری قرار دیئےگئےہیں کتاب سنت سے ماخوذ ہیںضرورت تھی کہ ایک مستقل اور علحدہ کتاب میں ان آیات و احادیث و مآخذکوجمع کر دیاجائے خداکاشکر ہے کہ اس دعوت الی الخير کے داعی ثانیحضرتمولانا محمد یوسف صاحب کاندہلوی نے جن کی نظر کتب حدیث پر بہتوسیعاورگہری تھی ان اصولوں ضوابط و احتیاطوں کے مآخذ کو ایک کتابمنتخباحادیث میں جمع کر دیا میں اس کتاب کی انڈرائیڈ اپلیکیشن پیش کرنے کیسعادت حاصل کررہا ہوں دعاؤں میں یاد رکھیںضیاء الحسن کاندہلوی
SEERAT UN NABI QADAM BA QADAM2 1.0
ZIA UL HASAN
سیرت النبی صل اللہ علیہ وسلم پر بے شمار کتابیںدنیا کی تقرباہر زبان میں لکہی جاچکی ہیں یہ موضوع ہی ایساہے اورکیونہہو کے آپ صل اللہ علیہ وسلم حیات طیبہ انسانیت کے لیے نمونہ اورکامیبیوکامرانی کا واحد زریعہ اردو میں اگرچہ مولانا ادریس کاندھلویاورعلامہ سید سلیمان ندوی کی سیرت النبی معروف اور معتبر ہیں لیکنچونکہطویل ہیں اسلیے طلباء کی سہولت کے لیے جناب عبداللہ فارانی صاحبکیسیرت النبی قدم بہ قدم پیش ہے اللہ تبارک وتعالی ہمیں نبی اکرم صلاللہعلی وسلم کی سنتوں پرچلنے کی توفیق عطا فرما ۓ آمین
CHEHEL DAROOD 1.0
ZIA UL HASAN
جس میں کتب احادیث سے درود سلام کے چالیس صیغوںکو جمع کردیا گیاہے بلکہ کہیے کہ یہ صلوۃسلام کی چہل حدیث ہے
MASNOON DUAEN 1.0
ZIA UL HASAN
مسنون دعائیں حضرت مولانا عاشق الہی کی جمعکردھروزمرہ کی دعائیں ہیں
SUNAN U AADAB 1.0
ZIA UL HASAN
بہ حیثیت ایک مسلمان ہونے کے ہمیں اپنا ہرقدمسنت رسول صل اللہ علیہ وسلم کے مطابق اٹھا نا چاہیے اور اس ہیمیںہماری سعادت وکامیابی ہے اگرچہ اس موضوع پر بہت کتابیں لکھی گئیںمگرزیر نظر کتاب میں مفتی ابوبکر بن مصطفٰی پٹنی نے روز مرہ صبح و مساکیسنتوں کو جمع کر دیا ہے اللہ تعالٰی ان کو جزائے خیر اور ہمکو عملکیتوفیق عطا فرمائے آمین